Shagufta_anis(@Shaguftaanis1) 's Twitter Profileg
Shagufta_anis

@Shaguftaanis1

قرآن وہ کتاب ہے جو درس انقلاب ہے

ID:1248731203064270848

calendar_today10-04-2020 21:55:12

56,2K Tweets

6,1K Followers

5,0K Following

Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

محبّت مجھے اُن جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ 'آئی کیوب قمر' کا چاند کے سفر پر روانہ ہونا بلاشبہ ہمارے سائنس دانوں اور انجینئرز کی اہم پیش رفت ہے۔ اس مشن پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ سائنس و ٹیکنالوجی…

account_circle
قمراللہ(@_Qamarullah_) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی آواز اَب بَن گئ ہے پورے پاکستان کی آواز
بوڑھے، بچے، نوجوان اور خواتین کی آواز اب صِرف اور صِرف ترازو⚖️


account_circle
Imran Alam(@ImranAl40629321) 's Twitter Profile Photo

قرآن حافظ پراللہ تعالیٰ کی خاص عنایت ہوتی ہے۔ان کاحافظہ اورسوچنےسمجھنےکی صلاحیت عام آدمی سےزیادہ ہوتی ہے،ان پرشیطانی حملےبھی زیادہ ہوتےہیں، والدین کی ذمہ داری ان بچوں کی نگہداشت کیلئےعام بچےکےمقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے۔
✍️
بےشک کےوالدین تعریف کےمستحق ہیں۔❤️

account_circle
Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود(@SaadMaqsud) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے ساتھ ساتھ یورپین سپیس ایجنسی اور
فرنچ سپیس ایجنسی کے بھی سیٹلائٹس چائنیز مشن کے ساتھ جا رہے ہیں لیکن تکلیف صرف ہمارے ہاں کچھ افراد کو ہے یقین کیجیے سیاسی مخالفت ضرور کرنی چاہیے مگر کچھ جگہوں پر صرف پاکستانی بن کر بھی رہنا چاہیے پاکستان کی کوئی کامیابی چھوٹی ہو یا بڑی…

پاکستان کے ساتھ ساتھ یورپین سپیس ایجنسی اور فرنچ سپیس ایجنسی کے بھی سیٹلائٹس چائنیز مشن کے ساتھ جا رہے ہیں لیکن تکلیف صرف ہمارے ہاں کچھ افراد کو ہے یقین کیجیے سیاسی مخالفت ضرور کرنی چاہیے مگر کچھ جگہوں پر صرف پاکستانی بن کر بھی رہنا چاہیے پاکستان کی کوئی کامیابی چھوٹی ہو یا بڑی…
account_circle
ووٹ _صرف _ ترازو کا #فائزہ حقی⚖️⚖️(@HaqqiFaiza) 's Twitter Profile Photo



*کشمیری خاتون کی کولمبیا یونیورسٹی میں اُردو زبان میں نعرے بازی ٹاپ ٹرینڈ بننے لگی ہے۔۔ اہم بات یہ ہے کہ اس وجہ سے قضیۂ کشمیر بھی زیرِ بحث آنے لگا ہے۔*

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 پر قبضہ سے بنی جعلی حکومت کو قوم کی تقدیر سے کھیلنے نہیں دیں گے۔ حکومت کو 4 دن کا الٹی میٹم، اپنی پالیسی پر غور کریں، نہیں تو وزیراعلی ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے۔ احتجاج روکنے کی کوشش کی تو حکومت نتائج کی خود ذمہ دار ہوگی۔ حافظ نعیم الرحمن

account_circle
Times of Karachi(@TOKCityOfLights) 's Twitter Profile Photo

'Punjab Hukomat Nay Ehtijaj Roknay Ki Koshish Ki Tou Ho Sakta Ha Hukomat Giranay Ki Tehreek Ka Aaqhaz Kisano Sy Hojaye,' said Ameer Jamaat-e-Islami Hafiz Naeem-Ur-Rehman

Naeem ur Rehman Jamaat e Islami Pakistan

account_circle
شاذیہ عبدالقادر ⚖️(@Shazia_JI) 's Twitter Profile Photo

اپنی اپنی باری اپنے اپنے مفادات
اس سب بددیانتی میں ان کے ووٹرز سپورٹرز شامل ہیں
آخرت میں انجام بھی انہی کے ساتھ ہو گا
یاد رہے
اللہ انفرادی معاملات معاف فرمادے گا لیکن اجتماعی معاملات کی معافی نہیں ملے گی
یہ قدرت کا اصول ہے

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں احتجاج کرنے والوں کیساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے 💔💔💔

آج امریکہ کا مکروہ چہرہ سب کو دکھانا ہوگا

account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

4 دن میں گندم نہ خریدی تو وزیراعلی ہاؤس پر دھرنا دیں گے
پنجاب حکومت گندم نہ خریدنے کا اعلان واپس لے
Naeem ur Rehman

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

جوڈیشل انکوائری کرکے گندم مافیا کو بےنقاب کیا جائے، ذمہ داران کو عہدوں سے معطل کیا جائے، جرم کی سزا ملنی چاہیے۔ حافظ نعیم الرحمن

account_circle
Jamaat Islami Karachi East(@JIKarachiEast) 's Twitter Profile Photo

مین پیراڈائز بیکری ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گڑھا کھود کر چھوڑ دیا گیا جو کہ علاقہ مکینوں کے لئے عذاب کا باعث بنا ہوا ہے۔
میٹروول 3 بلاک 2 میں پانی کا شدید بحران ہے جبکہ پیپلز پارٹی والوں نے انکی لائن منقطع کروا کر پانی کا ناجائز کنکشن عباس ٹاؤن کی طرف کردیا ہے اس پہلے بھی سڑک توڑی…

account_circle
Karachite(@_K702) 's Twitter Profile Photo

پیراڈائز بیکری ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گڑھا کھود کر چھوڑ دیا گیا جو کہ علاقہ مکینوں کے لئے عذاب کا باعث بنا ہوا ہے۔
میٹروول 3 بلاک 2 میں پانی کا شدید بحران ہے جبکہ پیپلز پارٹی والوں نے انکی لائن منقطع کروا کر پانی کا ناجائز کنکشن عباس ٹاؤن کی طرف کردیا ہے

account_circle
Ji ismail Bajauri_(@JiismailB) 's Twitter Profile Photo

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سید فراست شاہ صاحب کو اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر کیا گیا ہے۔ فراست شاہ صاحب OGDCL کے ہیڈ رہے ہیں، بلوچستان انرجی کمپنی کے CEO اور اس وقت ایک انٹرنیشنل ادارے (MOl Group) کے Country Director Exploration ہیں۔ 1/2👇

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سید فراست شاہ صاحب کو اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر کیا گیا ہے۔ فراست شاہ صاحب OGDCL کے ہیڈ رہے ہیں، بلوچستان انرجی کمپنی کے CEO اور اس وقت ایک انٹرنیشنل ادارے (MOl Group) کے Country Director Exploration ہیں۔ 1/2👇
account_circle
Arshad Zaman(@arshadzaman3131) 's Twitter Profile Photo

بند ہو جاتا ہے کوزے میں کبھی دریا بھی!

ڈاکٹر اسامہ رضی نے تو دریا کو کوزے میں بند کردیا۔ چند الفاظ میں انقلاب اور جدوجہد کا پورا فلسفہ بیان کیا۔
کوئی سپر مین نہیں کہ اکیلے انقلاب کے تارے توڑ کر زمین والوں کی جھولیاں بھر دیں!!

account_circle
Qazi Meraj(@Qazimeraj) 's Twitter Profile Photo

مافیاز کی سرپرستی بند کرو۔
کسان کو اس کا حق دو۔
جماعت اسلامی ہر مظلوم کی آواز۔

مافیاز کی سرپرستی بند کرو۔ کسان کو اس کا حق دو۔ جماعت اسلامی ہر مظلوم کی آواز۔ #حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
account_circle
Times of Karachi(@TOKCityOfLights) 's Twitter Profile Photo

'Karachi Mai 7th May Ko K-Electric Head Office Kay Samnay Bijli Ki Load Shedding Kay Khilaf Ehtijaj Karay Gain,' said Ameer Jamaat-e-Islami Karachi Munim Zafar Khan

Jamaat e Islami Karachi

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

شرپسند اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں آج غزہ میں رہا ہونے والا ایک فلسطینی قیدی

پانی کی کمی، فاقہ کشی کے شکار اس نوجوان کے چہرے اور ہاتھوں پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں۔

account_circle