꧁⁣♡𓆩 sʜᴀɪᴋʜ ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ 𓆪♡꧂(@mdsr_786) 's Twitter Profileg
꧁⁣♡𓆩 sʜᴀɪᴋʜ ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ 𓆪♡꧂

@mdsr_786

💕 ﷽ 🌼
◦•●◉✿100%FB✿◉●•◦
ɐɟɟılıɐʇǝ ɯɐɹʞǝʇǝɹs
#DigitalLife
𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐬𝐚𝐫 ɴᴀᴀᴍ ᴛᴏ sᴜɴᴀᴀ ʜᴏɴɢᴀ. 🙂💕🌸
https://t.co/jTMG1hBJYo

💚🤍🧡 DM 🚫

ID:1077165053768593408

linkhttps://www.linkedin.com/in/mudassar-shaikh-2407061b1 calendar_today24-12-2018 11:32:16

34,4K Tweets

7,2K Followers

6,7K Following

꧁⁣♡𓆩 sʜᴀɪᴋʜ ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ 𓆪♡꧂(@mdsr_786) 's Twitter Profile Photo

❃ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❃
♡صبح بخیر زندگی 😊☕

Ɠ✿✿ԃ Ɱσɾɳιɳɠ🙂🌞💕
𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐠𝐫𝐞𝐚𝐭 𝐝𝐚𝐲 🥰

◌⑅⃝💛⋆♡MDSR♡⋆●⑅⃝🦋

account_circle
Guriya ikram(@ReenaIkram) 's Twitter Profile Photo

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں..!!
😻😻

رینا

account_circle
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱(@chocomo_555) 's Twitter Profile Photo

محبتیں بلکل پناہ گاہ جیسی ہوتی ہیں
جہاں ہماری مشکلات ہمارے خواب سانس لیتے ہیں۔۔!!

account_circle
Hajra Arif(@esha_mehr2) 's Twitter Profile Photo

سننے میں آ رہا ہے کہ پرویز الٰہی صاحب رہا ہو گئے ہیں
اللہ پاک ان کو خواجہ سراؤں سے محفوظ رکھیں
اور صحیح سلامت اپنے اہل خانہ تک پہنچائیں_!!
آمین ثم آمین
🙄

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

بادِ صبا خاموش ہو، گلزار چپ رہیں
وہ بات کر رہا ہے، خبردار چپ رہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاں بحث چونکہ عشق کے بارے میں جاری ہے
سو معزرت کے ساتھ! سمجھدار چپ رہیں

account_circle
🦋پــــری خـــان 🇵🇰(@Misskhan145) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں لوگ بدل جاتے ہیں پر حقیقت میں لوگ بدلتے نہیں بلکہ بے نقاب ہوتے ہیں اور جب ایک بار انکی شخصیت کا اصل رنگ نظر آ جائے تو کوشش کرے کہ اسے دوبارہ رنگنے کی بجائے ایسے لوگوں سے کنارہ کشی اختیار کر لیں سکون میں رہے گے

🦋

account_circle
🇵🇰 تبسُّم🌹(@humeraaa28) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ تعالیٰ کا فضل ہمیشہ ان لوگوں کا تعاقب کرتا ہے جن کی نیتیں ہمیشہ صاف ہوتی ہیں💕

شکر الحمدللّٰہ ❤️

account_circle
رضوان🖤ㇱ(@itx_rizii) 's Twitter Profile Photo

*وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی❣️ محبت..ان سے کہنا ہمارے لیے بھی دعا کرنا🥺
رضوان🖤ㇱ

*وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی❣️ محبت..ان سے کہنا ہمارے لیے بھی دعا کرنا🥺 @itx_rizii
account_circle
Noor Fatima💜(@NoorFatima665) 's Twitter Profile Photo

بہت کچھ کھونے کے بعد ہمیں یاد آتا ہے کہ آخر ہماری بھی کوئی سیلف ریسپکٹ تھی اور پھر افسوس یہ ہیمں تب یاد آتا ہے جب ہم دوسروں کے ہاتھوں کھلونا بن کر ٹوٹ چکے ہوتے ہیں

account_circle
جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

نگاہ یار سے مل جائیں تو کئی برس ہمیں ہوش نہیں رہتا جانے کیسے لوگ نگاہوں میں نگاہیں ڈال کے بات کر لیتے ہیں

account_circle
ŘΔŇΔ ŞĦΔ¥ΔŇ(@Rana__Shayan) 's Twitter Profile Photo

♥️سنو قرار قلب♥️

میں تم سے زندگی کے _____ آخری دن تک
پہلے دن جیسی ______ محبت کرتا رہوں گا


♥️سنو قرار قلب♥️ میں تم سے زندگی کے _____ آخری دن تک پہلے دن جیسی ______ محبت کرتا رہوں گا #راجپوت #شب_بخیر
account_circle
جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

جب چھوٹے تہے دو انگلیاں ملانے سے دوستی ہوجاتی تہی جب بڑے ہوئے ایک دوسرے کے گلے ملنے لگے ہیں پھر بھی دل سے منافقت نہیں جاتی__

account_circle
#IamSh@ikh-WithA(@Shaikhs_Umair) 's Twitter Profile Photo

عورت اور اس کا ناچنا ...

ابھی ایک بات پڑھی، تو اُس میں کچھ اپنے خیالات کو بھی جمع کر کے آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں

* عورت اگر پبلک جگہ پر ناچے تو مجرا
* حکومت کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹیول
* جلسے جلوس، ریلیوں میں ناچے تو انقلابی مہم
* ٹی وی پر ناچے تو مارننگ شو
* فلموں میں

account_circle
‏اَرمـــͫــͣــͥــــــان عـلــــــــی(@realArmanAli) 's Twitter Profile Photo


ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو
اور یادیں مُحَمَّدٌٍ ﷺ کی میرے دل میں بسی ہو
اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے
قدموں میں آپﷺ کے سر ہو
میری روح چلی ہو___🥰
آقاﷺکا گدا ہوں
اے جہنم تُو وی سُن لے
وہ کیسے جلے جو کہ غُلامِ مدنی ہو___🥰

صلو علی الحبیب مُحَمَّـــدٌٍ مصطفیٰﷺ♥️

﷽ ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو اور یادیں مُحَمَّدٌٍ ﷺ کی میرے دل میں بسی ہو اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے قدموں میں آپﷺ کے سر ہو میری روح چلی ہو___🥰 آقاﷺکا گدا ہوں اے جہنم تُو وی سُن لے وہ کیسے جلے جو کہ غُلامِ مدنی ہو___🥰 صلو علی الحبیب مُحَمَّـــدٌٍ مصطفیٰﷺ♥️
account_circle